مداح نے سجل علی کو شادی کا مشورہ دے دیا، اداکارہ نے کیا کہا؟

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی کو ان کے مداح نے جلد شادی کا مشورہ دیا، جس پر اُن کی جانب سے رد عمل سامنے آگیا ہے۔ اداکارہ سجل علی نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر شیئر کی جسے مداحوں کی جانب سے پسند کیا گیا اور اس پر تعریفی … Continue reading مداح نے سجل علی کو شادی کا مشورہ دے دیا، اداکارہ نے کیا کہا؟