ویسٹ انڈیز کے معروف کرکٹر پر 6سال کی پابندی عائد

ویسٹ انڈیز کے سابق بیٹر مارلون سیموئلز پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے 6 برس کی پابندی عائد کر دی گئی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا کہنا ہے کہ مارلون سیموئلز پر پابندی ایمریٹس کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی پر عائد کی گئی۔ مارلون سیموئلز 2019 میں … Continue reading ویسٹ انڈیز کے معروف کرکٹر پر 6سال کی پابندی عائد