معروف دینی ادارے نے ڈنکی لگانے کو حرام قرار دے دیا

جامعہ نعیمیہ لاہور نے ڈنکی لگا کر (غیر قانونی طور پر) بیرون ملک جانے کو حرام اور ناجائز قرار دے دیا۔ جامعہ نعیمیہ لاہور کے سربراہ اور چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر مفتی راغب حسین نعیمی اور مفتی عمران حنفی کی جانب سے جاری کردہ فتویٰ میں استدلال کیا گیا ہے کہ ڈنکی لگا کر … Continue reading معروف دینی ادارے نے ڈنکی لگانے کو حرام قرار دے دیا