کراچی میں سلمان خان کے خاندانی تعلقات کے دعوے نے سب کو حیران کردیا

کراچی میں بولی وڈ کے دبنگ ہیرو سلمان خان کے قریبی خاندانی تعلقات ہونے کا دعویٰ کرنے والا ایک خاندان سامنے آیا ہے، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق، خود کو “باری ماموں” کہلانے والے ایک بزرگ شہری نے دعویٰ کیا ہے کہ سلمان … Continue reading کراچی میں سلمان خان کے خاندانی تعلقات کے دعوے نے سب کو حیران کردیا