ورلڈ کپ، فخر زمان پاکستان کی طرف سے 3 میچز جیتنے کیلئے پرعزم

ورلڈ کپ کے جاری میچز کے دوران قومی ٹیم کے اوپنر بیٹر فخر زمان نے پاکستان کی طرف سے 3 میچز جیتنے کیلئے اپنے عزم کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے اوپنر بلے باز فخر زمان کا کہنا ہے کہ کرکٹ کے کھیل میں غلطیوں کو کم کرنے پر توجہ دینی چاہئے … Continue reading ورلڈ کپ، فخر زمان پاکستان کی طرف سے 3 میچز جیتنے کیلئے پرعزم