قائداعظم ٹرافی کا فائنل فیصل آباد اور کراچی ریجن وائٹس کے درمیان ہوگا
لاہور: فیصل آباد ریجن اور کراچی ریجن وائٹس کی ٹیمیں قائداعظم ٹرافی کے فائنل میں پہنچ گئی ہیں، فائنل 22 اکتوبر سے 26 اکتوبر تک قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی میں لاہور وائٹس اور فیصل آباد کے میچ کا بھی کوئی نتیجہ برآمد نہ ہوسکا۔ لاہور وائٹس نے اپنی … Continue reading قائداعظم ٹرافی کا فائنل فیصل آباد اور کراچی ریجن وائٹس کے درمیان ہوگا
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed