فیصل واوڈا کی سابقہ اہلیہ سعدیہ افضال کی طلاق کے15 دن بعد دوسری شادی؟ عدت میں نکاح پر سوشل میڈیا پر طوفان

پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا کی سابقہ اہلیہ اور معروف اینکر پرسن سعدیہ افضال نے بزنس مین عمر چوہدری سے شادی کر لی۔ یہ شاندار تقریب 22 دسمبر 2024 کو اسلام آباد کے سیرینا ہوٹل میں منعقد ہوئی۔ View this post on Instagram A post shared by Grand Event Management (GEM) (@grandeventmanagement) … Continue reading فیصل واوڈا کی سابقہ اہلیہ سعدیہ افضال کی طلاق کے15 دن بعد دوسری شادی؟ عدت میں نکاح پر سوشل میڈیا پر طوفان