کورونا کے بڑھتے خطرات:ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کافیصلہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے بڑھتے خطرات اور خدشے کے باعث فوج تعینات کردی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے بعد چاروں میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا اور اب فوج کی تعیناتی کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

وزارت داخلہ کے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک بھر میں موجودہ صورتحال کے باعث فوج تعینات کردی گئی ہے‘ جبکہ وزارت داخلہ کی جانب سے وفاق‘ پنجاب‘ سندھ‘ گلگت بلتستان‘ بلوچستان اور آزاد کشمیر فوج تعیناتی کا نوٹیفکیشن جا ری کردیا ہے۔