فہیم اشرف شادی کے بندھن میں بندھ گئے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف کی سہرا بندی لاہور کے نواحی قصبے پھول نگر میں ہوئی، دوستوں نے بھنگڑے ڈالے اور نوٹ نچھاور کیے۔ فہیم اشرف کو سسرال کی جانب سے تحفے میں کار بھی دی گئی۔شادی کے … Continue reading فہیم اشرف شادی کے بندھن میں بندھ گئے
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed