وی پی این کی رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں توسیع کا مطالبہ

ملک بھر میں غیر رجسٹرڈ ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورکس (وی پی اینز) کی رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں توسیع کے لیے متعلقہ فریقوں کی جانب سے مطالبہ کیا گیا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے بھی وزارت داخلہ سے وی پی این رجسٹریشن کی ڈیڈ لائن میں توسیع کی درخواست کی ہے۔ … Continue reading وی پی این کی رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں توسیع کا مطالبہ