ڈی آئی خان میں پولیس وین کے قریب دھماکا، 5 افراد جاں بحق اور 20 زخمی

پشاور: ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس وین کے قریب دھماکے میں 5 افراد جاں بحق اور پولیس اہلکاروں سمیت 20 افراد زخمی ہوگئے۔ ٹانک اڈا پر ایلیٹ فورس کی نفری لے جانے والی گاڑی کو نامعلوم افراد کی طرف سے نشانہ بنایا گیا۔ دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جب کہ 20 سے … Continue reading ڈی آئی خان میں پولیس وین کے قریب دھماکا، 5 افراد جاں بحق اور 20 زخمی