اسلام آباد میں پولیس اسٹیشن کے قریب دھماکہ

اسلام آباد کے علاقے آئی-9 میں واقع پولیس اسٹیشن کے قریب دھماکے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ دھماکہ پولیس اسٹیشن کی بیرونی دیوار کے قریب رکھا گیا دھماکہ خیز مواد پھٹنے کے باعث ہوا۔ حکام کے مطابق واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ اطلاعات کے مطابق، ڈیوٹی پر موجود ایک پولیس افسر نے رات … Continue reading اسلام آباد میں پولیس اسٹیشن کے قریب دھماکہ