یمن کی سمندری حدود میں پاک بحریہ کی تعیناتی کی وضاحت آگئی

پاکستان نے بحیرہ عرب میں پاک بحریہ کے جہازوں کی تعیناتی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کو من گھڑت اور بے بنیاد پروپیگنڈا قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ یمن میں حوثیوں کے خلاف امریکی اتحادیوں کے حملوں کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ پاک بحریہ کے جہازوں … Continue reading یمن کی سمندری حدود میں پاک بحریہ کی تعیناتی کی وضاحت آگئی