ماہرین نے موسمیاتی تبدیلیوں پر قابو پانے کیلئے ایٹمی توانائی کو ضروری قرار دیدیا

ماہرین نے کہا ہے کہ جوہری ٹیکنالوجی کا زیادہ سے زیادہ استعمال پاکستان کے توانائی سے متعلق مسائل کو حل کرنے کے ساتھ ساتھ موسمیاتی تبدیلی کے بحران پر قابو کرنے کے لیے پائیدار حل کے طور پر نا گزیر ہے۔ ان خیالات کا اظہار ‘جوہری توانائی کے پر امن استعمال’ کے موضوع پر منعقدہ … Continue reading ماہرین نے موسمیاتی تبدیلیوں پر قابو پانے کیلئے ایٹمی توانائی کو ضروری قرار دیدیا