عمران خان کو اڈیالہ جیل میں ایکسرسائز سائیکل فراہم کردی گئی

راولپنڈی: عدالت کے حکم پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو اڈیالہ جیل میں ایکسرسائز سائیکل فراہم کردی گئی۔ عدالت کے حکم پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے ورزش کے لیے منگوائی گئی ایکسرسائز سائیکل اڈیالہ جیل میں اُنہیں فراہم کر دی گئی۔ عدالتی حکم پر 12 بج کر 35 منٹ … Continue reading عمران خان کو اڈیالہ جیل میں ایکسرسائز سائیکل فراہم کردی گئی