اسرا بیلگیچ نے تمام حدیں پار کردیں، نازیبافوٹو شوٹ وائرل

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسرا بیلگیچ نے تمام حدیں پار کردیں، نازیبافوٹو شوٹ وائرل
اسرا بیلگیچ نے تمام حدیں پار کردیں، نازیبافوٹو شوٹ وائرل

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

ترکی کے مشہور و معروف ڈرامے ارطغرل غازی میں حلیمہ سلطان کا کردار ادا کرنے والی اسرا بیلگیچ کی نازیبا تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اسرا بیلگیچ نے حال ہی میں چند تصاویر شیئر کی ہیں جس میں انہوں نے سیاہ رنگ کا غیر مناسب لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Esra Bilgic (@esbilgic)

اسرا بیلگیچ نے اس سے قبل مغربی لباس میں تصاویر شیئر کی تھیں، جس پر ان کے چاہنے والوں نے انہیں حسین، خوبصورت اور بہترین جیسے تعریفی پیغامات بھی لکھے تھے۔

مزید پڑھیں:حرا مانی کی ورک آؤٹ کرتے ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بن گئی

انسٹاگرام پر اداکارہ اسرا کی جانب سے گزشتہ دنوں پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے خوب پذیرائی دی گئی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by InStyle Türkiye (@instyleturkiye)

Related Posts