پنجاب میں اسموگ، آج سے 4روز کیلئے تعطیل، دفعہ 144بھی نافذ

پنجاب میں اسموگ کے باعث ماحولیاتی ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ نگران حکومت نے آج سے 4روز کیلئے تعطیل کا اعلان کردیا۔ صوبے کے 8 شہروں میں دفعہ 144نافذ کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں اسموگ کے باعث پنجاب کی نگران حکومت نے جمعرات سے اتوار تک اسکول، کالجز اور یونیورسٹیز بند رکھنے کا … Continue reading پنجاب میں اسموگ، آج سے 4روز کیلئے تعطیل، دفعہ 144بھی نافذ