انگلش فاسٹ بالر نے آئی پی ایل کو ٹھکرا کر پی ایس ایل میں شمولیت کا اعلان

انگلش کرکٹر ڈیوڈ ولی نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کو ٹھکرا کر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شامل ہونے کا اعلان کردیا۔ دنیائے کرکٹ کی مہنگی ترین لیگ آئی پی ایل کو انگلش فاسٹ بولر نے چھوڑ کر پاکستان سپر لیگ کیلئے پلئیر ڈرافٹ میں خود کو رجسٹرڈ کروانے کا اعلان … Continue reading انگلش فاسٹ بالر نے آئی پی ایل کو ٹھکرا کر پی ایس ایل میں شمولیت کا اعلان