بائیکاٹ مہم خونی شکل اختیار کرگئی، شیخوپورہ میں کے ایف سی ریسٹورنٹ میں گھس کر ملازم کو قتل کردیا گیا

پاکستان میں اسرائیل مخالف احتجاج کے تناظر میں بین الاقوامی فاسٹ فوڈ چینز پر حملے خطرناک رخ اختیار کر گئے ہیں۔ گزشتہ کئی روز کے دوران کے ایف سی کی متعدد برانچز کو نشانہ بنایا گیا ہے، جہاں توڑ پھوڑ کی گئی اور عملے اور کسٹمرز کو ہراساں کیا گیا لیکن شیخوپورہ میں یہ معاملہ … Continue reading بائیکاٹ مہم خونی شکل اختیار کرگئی، شیخوپورہ میں کے ایف سی ریسٹورنٹ میں گھس کر ملازم کو قتل کردیا گیا