کیڈرک دی انٹرٹینر کی میزبانی میں ٹیلی ویژن اکیڈمی ایمی ایوارڈز کی 73ویں پر وقار تقریب کے دوران ایوارڈ اپنے نام کرنے والے فنکاروں کی مکمل فہرست سامنے آگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق اعزازات تقسیم کرنے کی تقریب میں 7 بڑے ایوارڈز کے علاوہ ڈرامہ سیریز، ہدایت کاری، تحریر اور دیگر شعبہ جات میں اعزازات کا اعلان کیا گیا۔
رواں برس 2021 کے ایمی ایوارڈز میں جن فنکاروں نے اعزازات جیتنے میں کامیابی حاصل کی، ان کے نام سامنے آگئے، جو مندرجہ ذیل ہیں:
لمیٹیڈ سیریز
فاتح: دی کوینز گیمبٹ
آئی مے ڈسٹروئے یو
میئر آف ایسٹ ٹاؤن
دی انڈر گراؤنڈ ریل روڈ
وانڈا ویژن
ڈرامہ سیریز
فاتح: دی کراؤن
دی بوائز
برجرٹن
دی ہینڈ میڈز ٹیل
لور کرافٹ کنٹری
دی مینڈلورین
پوز
دِس اِز اَس
کامیڈی سیریز
فاتح: ٹیڈ لاسو
بلیک اِش
کوبرا کائی
ایملی اِن پیرس
دی فلائٹ اٹینڈنٹ
ہیکس
دی کومنسکی میتھڈ
پین15
مرکزی اداکار کا اعزاز، ڈرامہ
فاتح: جوش او کونر، دی کراؤن
اسٹرلنگ کے براؤن، دِس اِز اَس
جونتھن میجرز، لور کرافٹ کنٹری
ریگے جین پیج، برجرٹن
بلی پورٹر، پوز
میتھیو رھز، پیری میسن
مرکزی اداکارہ کا ایوارڈ، ڈرامہ
فاتح: اولیویا کولمین، دی کراؤن
اوزو اڈوبا، اِن ٹریٹمنٹ
ایما کورن، دی کراؤن
الیزبتھ موس، دی ہینڈ میڈز ٹیل
ایم جے روڈریگوئز، پوز
جرنی اسمولیٹ، لورکرافٹ کنٹری
مرکزی اداکار، مختصر سیریز یا ٹی وی فلم
فاتح: ایوان مک گریگر، ہالسٹن
پال بیٹانی، وانڈ ویژن
ہگ گرانٹ، دی اَن ڈوئنگ
لن مینؤل میرانڈا، ہملٹن
لیسلی اوڈوم جونیئر، ہملٹن
مرکزی اداکارہ، مختصر سیریز یا ٹی وی فلم
فاتح: کیٹ ونسلٹ، میئر آف ایسٹ ٹاؤن
مشیلا کول، آئی مے ڈسٹروئے یو
سنتھیا اریوو، جینئس اریتھا
الیزبتھ آلسن، وانڈا ویژن
آنیا ٹیلر جوئے، دی کوینز گیمبٹ
مرکزی اداکار، کامیڈی
فاتح: جیسن سڈیکیز، ٹیڈ لاسو
انتھونی اینڈرسن، بلیک اِش
مائیکل ڈگلس، دی کومنسکی میتھڈ
ولیم ایچ میکی، شیم لیس
کینن تھامپسن، کینن
مرکزی اداکارہ، کامیڈی
فاتح: جین اسمارٹ، ہیکس
ایڈی برائنٹ، شرل
کیلی کوکو، دی فلائٹ اٹینڈنٹ
ایلیسن جینی، مام
ٹریسی ایلس روز، بلیک اِش
ورائٹی ٹاک سیریز
فاتح: لاسٹ ویک ٹونائٹ وِدھ جان اولیور
دی لیٹ شو وِدھ اسٹیفن کولبرٹ
کونین
دی ڈیلی شو وِدھ ٹریور نوہ
جمی کیمل لائیو
ڈرامہ سیریز میں ہدایتکاری
فاتح: جیسیکا ہوبز، دی کراؤن (وار)
جولی اینی رابنسن، برجرٹن (ڈائمنڈ آف دی فرسٹ واٹر)
جان فیورو، دی مینڈلورین (چیپٹر 9، دی مارشل)
اسٹیون کینلز، پوز (سیریز فائنل)
بنجمن کیرن، دی کراؤن (فیئری ٹیل)
لز گاربس، دی ہینڈ میڈز ٹیل (دی وائلڈرنیس)
ڈرامہ نگار کا اعزاز
فاتح: پیٹر مارگن، دی کراؤن (وار)
جان فیورو، دی مینڈلورین (چیپٹر 16، دی ریسکیو)
ربیکا ساننشائن، دی بوائز، (وہاٹ آئی نو)
یاہلن چینگ، دی ہینڈ میڈز ٹیل (ہوم)
ڈیو فلونی، دی مینڈلورین (چیپٹر 13، دی جیڈی)
میشا گرین، دی لووکرافٹ کنٹری (سن ڈاؤن)
ریان مرفی، براڈ فلچک، اسٹیون کینلز، جینیٹ موک اور آر لیڈی جے، پوز (سیریز فائنل)
ٹی وی فلم
فاتح: ڈولی پارٹنز کرسمس آن دی اسکوائر
اوسلو
رابن رابرٹس پریزنٹس، مہالیا
سلویز لو
انکل فرینک
یہ بھی پڑھیں: گلوکار علی ظفر مداحوں کے لیے پشتو گیت ریلیز کریں گے