ایمریٹس ائیر لائن کا کراچی ائیرپورٹ پر بڑا کارگوبزنس حب بنانے کا اعلان

ایمریٹس ائیر لائن نے کراچی ائیرپورٹ پر بڑا کارگو بزنس حب بنانے کا اعلان کیا ہے۔ ائیر لائن نے ائیرپورٹ پر گارگو ٹرمینل پر 90 ہزار فٹ کی جگہ مانگ لی۔ بعض میڈیا رپورٹس میں ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا جارہا ہے کہ ایمریٹس ائیر لائن نے کارگو بزنس کی بڑھتی ہوئی طلب کے … Continue reading ایمریٹس ائیر لائن کا کراچی ائیرپورٹ پر بڑا کارگوبزنس حب بنانے کا اعلان