ایلون مسک کی کمپنی کو انسانی دماغ میں مائیکرو چپ لگانے کی منظوری مل گئی

نیویارک: امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے ایلون مسک کی کمپنی نیورولنک کو انسانی دماغ میں ٹیسٹ کرنے کی منظوری دے دی ہے، انسانی دماغ میں مائیکرو چپ لگانے کے بعد یادداشت کو بڑھانے، الزائمر مرض اور انسانی خیالات کو پڑھنے میں مدد ملے گی۔ نیورا لنک نے ٹوئٹر پر اس حوالے سے پیغام جاری … Continue reading ایلون مسک کی کمپنی کو انسانی دماغ میں مائیکرو چپ لگانے کی منظوری مل گئی