ملک میں انڈوں کی قیمت 400روپے فی درجن سے تجاوز

اسلام آباد: ملک میں انڈوں کی قیمت 400روپے فی درجن سے تجاوز کرگئیں، جس کے باعث صارفین مشکلات سے دوچار ہوگئے۔ ادارہ شماریات کے مطابق اسلام آباد، فیصل آباد اور پشاور جیسے بڑے شہروں میں ایک درجن انڈوں کی قیمت 420 روپے تک پہنچ گئی ہیں۔ سیالکوٹ میں قیمتوں میں اضافے کا سامنا ہے، ایک … Continue reading ملک میں انڈوں کی قیمت 400روپے فی درجن سے تجاوز