افغانستان میں بد ترین زلزلے سے 2000افراد جاں بحق، سیکڑوں زخمی

کابل: افغانستان میں بد ترین زلزلے کے نتیجے میں 2000 افراد جاں بحق جبکہ سیکڑوں زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کے صوبہ ہرات میں ہفتے کے روز آنے والے زلزلے نے تباہی مچا دی جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.3 رہی۔ زلزلے سے متاثرہ علاقے میں انفراسٹرکچر اور گھر تباہ ہو گئے۔ … Continue reading افغانستان میں بد ترین زلزلے سے 2000افراد جاں بحق، سیکڑوں زخمی