میری بیٹی میرے لئے بہت خاص ہے، ڈیوین جانسن کاجیزمین کی چوتھی سالگرہ پرپیغام

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟

اسلام آباد:ہالی وڈ اداکار ڈیوین جانسن نے اپنی بیٹی جیزمین کی چوتھی سالگرہ کے موقع پر ان کے نام ایک پیغام جاری کیا ہے ۔

اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ ان کی بیٹی ان کے لئے بہت خاص ہے اور وہ ہمیشہ اس کے ساتھ کھڑے ہیں اور وہ اس کی زندگی میں اس کی ہر خواہش اور خوشی کا خیال رکھیں گے۔

مزید پڑھیں: برے لارسن کی فلم ونڈرویمن 1984 کے ٹریلر کی تعریف

اس موقع پر ہالی وڈ اداکار ڈیوین جانسن نے اپنی بیٹی جیزمین کے ساتھ تصویر بھی شیئر کی۔

Related Posts