یوٹیوبر ڈکی بھائی کا اہلیہ کے ہمراہ ڈانس، سوشل میڈیا پر وائرل

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

یوٹیوبر ڈکی بھائی کا اہلیہ کے ہمراہ ڈانس، سوشل میڈیا پر وائرل
یوٹیوبر ڈکی بھائی کا اہلیہ کے ہمراہ ڈانس، سوشل میڈیا پر وائرل

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

یوٹیوبر ڈکی بھائی اور عروبہ جتوئی کی شادی کی تقریبات کی اس ہفتے سوشل میڈیا پر کافی دھوم رہی، ولیمہ کے تقریب کے موقع پر استقبالیہ کے دوران جوڑے کا خوبصورت ڈانس صارفین کی خاص توجہ حاصل کرنے میں کامیاب رہا۔

دولہا اور دلہن دونوں کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہوئیں، جبکہ سوشل میڈیا صارفین نے ان تصاویر اور ویڈیوز کو خوب شیئر کیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Saad Ur Rehman (@duckybhai)

ڈانس کی ویڈیو میں سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کوٹ پینٹ پہنے ہوئے ہیں، جبکہ ان کی اہلیہ برائیڈل ڈریس میں ڈانس کررہی ہیں جوکہ سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہورہا ہے۔

مزید پڑھیں:سدھارتھ ملہوترا کی سالگرہ، اداکار کی آنے والی 5 فلمیں کونسی ہیں؟

اپنی شادی کی تقریبات کا بھرپور مزہ لیتے ہوئے، سعد اور عروبہ نے ڈانس فلور کو گرما دیا، دونوں کی جانب سے ایک خوبصورت گانے پر ڈانس کیا گیا۔

Related Posts