کرک کے قریب رکنِ صوبائی اسمبلی فیصل امین گنڈا پور کا ڈرائیور اور دوست اغواء

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کرک کے قریب رکنِ صوبائی اسمبلی فیصل امین گنڈا پور کا ڈرائیور اور دوست اغواء
کرک کے قریب رکنِ صوبائی اسمبلی فیصل امین گنڈا پور کا ڈرائیور اور دوست اغواء

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

پشاور: خیبر پختونخواہ کے علاقے کرک کے نزدیک رکنِ صوبائی اسمبلی فیصل امین گنڈا پور کے ڈرائیور اور اس کے دوست کو اغواء کر لیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق رکنِ اسمبلی فیصل امین گنڈا پور کا ڈرائیور عبداللہ اپنے دوست نعمان سمیت اغواء ہوگیا جس کے بعد رکنِ اسمبلی کی گاڑی تھانہ ہوید کی حدود سے برآمد ہوئی۔

مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ ڈرائیور عبداللہ اپنے دوست کے ہمراہ ڈیرہ اسماعیل خان سے پشاور کی طرف جارہا تھا اور اسی دوران انہیں اغواء کیا گیا۔ واقعے کا مقدمہ نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کیا گیا۔ 

یہ بھی پڑھیں: کراچی سے  بینظیر اغواء، مقدمہ درج، تلاش شروع

Related Posts