نگران وزیر اعظم کے پرنسپل سیکریٹری ڈاکٹر توقیر حسین شاہ مستعفی

اسلام آباد: نگران وزیر اعطم کے پرنسپل سیکریٹری ڈاکٹر توقیر حسین شاہ مستعفی ہوگئے ہیں۔ عہدے سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ عالمی بینک میں تقرری کے باعث کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اعظم کے پرنسپل سیکریٹری ڈاکٹر توقیر حسین شاہ کو ورلڈ بینک میں بطور ایگزیکٹو ڈائریکٹر مقرر کیا گیا ہے جو یکم … Continue reading نگران وزیر اعظم کے پرنسپل سیکریٹری ڈاکٹر توقیر حسین شاہ مستعفی