ڈاکٹر سعدیہ کمال کے صدر پی ایف یوجے بننے پر دنیا بھر سے مبارکباد کے پیغامات

اسلام اآباد:ڈاکٹر سعدیہ کمال پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (ورکرز) کی صدر منتخب ہوگئیں، پاکستان سمیت دنیا بھر سے مبارکباد کے پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔ اعلیٰ تعلیم یافتہ کہنہ مشق صحافی، لکھاری اور دانشور ڈاکٹر سعدیہ کمال نیشنل پریس کلب اسلام آباد کی نائب صدر اور سینئر نائب صدر منتخب ہو چکی ہیں جبکہ … Continue reading ڈاکٹر سعدیہ کمال کے صدر پی ایف یوجے بننے پر دنیا بھر سے مبارکباد کے پیغامات