غیر قانونی ہے نہ غیر اسلامی بلکہ، ڈاکٹر راغب نعیمی نے وی پی این سے متعلق غلط فہمی دور کردی

اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر راغب نعیمی نے کہا ہے کہ ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) کا استعمال بذات خود نہ تو غیر قانونی ہے اور نہ غیر اسلامی تاہم اس کا غلط استعمال نامناسب اور ممنوع ہے۔ پیر کے روز اے آر وائے نیوز کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں ڈاکٹر … Continue reading غیر قانونی ہے نہ غیر اسلامی بلکہ، ڈاکٹر راغب نعیمی نے وی پی این سے متعلق غلط فہمی دور کردی