عمران خان آج بھی میرے لیڈر، صدر نہ ہوتا تو جیل میں ہوتا۔ڈاکٹر عارف علوی

عمران خان آج بھی میرے لیڈر ہیں، اگر میں صدرِ مملکت نہ ہوتا تو جیل میں ہوتا۔ صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے تازہ انٹرویو میں نئے انکشافات کردئیے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز معروف صحافی حامد میر کے پروگرام میں دئیے گئے انٹرویو کے دوران صدرِ مملکت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے لاپتہ … Continue reading عمران خان آج بھی میرے لیڈر، صدر نہ ہوتا تو جیل میں ہوتا۔ڈاکٹر عارف علوی