’مجھے پاکستانی مت کہو‘ وقار یونس نے پاک آسٹریلیا میچ کے بعد ایسا بیان کیوں دیا؟

آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جمعہ کو ہونے والے میچ کے بعد سابق پاکستانی کپتان وقار یونس کے بیان ‘مجھے پاکستانی مت کہو’ نے سب کو حیران کردیا۔ سابق پاکستانی کپتان ورلڈ کپ کے لیے آفیشل براڈ کاسٹرز کے ساتھ منسلک ہیں، اس کے علاوہ وہ ورلڈ … Continue reading ’مجھے پاکستانی مت کہو‘ وقار یونس نے پاک آسٹریلیا میچ کے بعد ایسا بیان کیوں دیا؟