گزشتہ ہفتے مقامی کاٹن مارکیٹ میں مجموعی طور پر استحکام رہا

کراچی: مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے دوران روئی کے بھاؤ میں مجموعی طور پر استحکام رہا ٹیکسٹائل اسپنرز کوالٹی کاٹن میں دلچسپی لے رہے ہیں لیکن جنرز اونچا دام مانگ رہے ہیں جس کی وجہ سے کاروباری حجم کم ہے دوسری جانب کپاس کے کا شتکار کوالٹی پھٹی محدود مقدار میں فروخت کر … Continue reading گزشتہ ہفتے مقامی کاٹن مارکیٹ میں مجموعی طور پر استحکام رہا