تصویریں تو دیکھ لیں! نیلم منیر کے شوہر کا نام، پیشہ اور تنخواہ جانتے ہیں؟

معروف اداکارہ نیلم منیر کی شادی کی وائرل تصاویر میں نیلم منیر کو سفید رنگ کا عروسی جوڑا زیب تن کیے دیکھا جا سکتا ہے جبکہ ان کے شوہر کو روایتی عربی سفید جبہ یا ثوب پہنے ہوئے دیکھا گیا ہے۔ گزشتہ روز اداکارہ نیلم منیر نے دبئی میں شادی کے بندھن میں بندھنے کی … Continue reading تصویریں تو دیکھ لیں! نیلم منیر کے شوہر کا نام، پیشہ اور تنخواہ جانتے ہیں؟