ایونٹ کے دوران کھلاڑیوں کو برا بھلا نہ کہیں، اُن کا مورال ڈاؤن ہوتا ہے۔ ذکا اشرف

لاہور: پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف نے کہا کہ ورلڈکپ کے دوران کھلاڑیوں کو برا بھلا نہ کہا جائے اس سے اُن کا مورال ڈاؤن ہوتا ہے۔ ذکا اشرف نے کہا کہ پچھلے بورڈ کے چیئرمین نے کھلاڑیوں کو لیگز کھیلنے کی این او سی دی تھی، ورلڈ کپ کا وقت … Continue reading ایونٹ کے دوران کھلاڑیوں کو برا بھلا نہ کہیں، اُن کا مورال ڈاؤن ہوتا ہے۔ ذکا اشرف