سوشل میڈیا پر منفی تبصروں کی وجہ سے ذہنی بیماری میں مبتلا ہوگئی تھی، مریم انصاری

معروف پاکستانی اداکارہ مریم انصاری نے کہا کہ حمل کی تصویر پر لوگوں نے سوشل میڈیا پر بہت زیادہ منفی تبصرے کیے تھے جس کی وجہ سے ذہنی بیماری میں مبتلا ہوگئی تھی۔ مریم انصاری کی شادی اویس خان سے 2021 میں ہوئی تھی، اویس خان معروف کرکٹر معین کے صاحب زادے ہیں۔ حال ہی … Continue reading سوشل میڈیا پر منفی تبصروں کی وجہ سے ذہنی بیماری میں مبتلا ہوگئی تھی، مریم انصاری