جانی ڈیپ نے ایک کیس کے دوران اپنی تنخواہ کیوں کٹوائی؟ جانئے
ہالی ووڈ کے مشہور اسٹار جانی ڈیپ اور ان کی سابقہ اہلیہ واداکارہ ایمبر ہرڈ کے درمیان اس وقت ورجینیا کی ایک عدالت میں ہتک عزت کے مقدمے کی سماعت چل رہی ہے۔
شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے تمام لوگ ہی اس بات سے واقف ہیں کہ جانی ڈیپ اور ہرڈ کی ازدواجی زندگی کس قدر مشکلات کا شکاررہی ہے، اُن کے ازدواجی زندگی کے تعلقات کو دیکھتے ہوئے بہت سے برانڈز اور دیگر پروڈکشن ہاؤسز نے اداکار کے ساتھ کسی قسم کے ورکنگ ریلیشن شپ سے انکار کردیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں: ڈرامہ سیریل ’سایا 2‘ کے خوبصورت جن کے ہرطرف چرچے