آپ جانتے ہیں حکومت 18 مہینوں میں پی ٹی آئی کے مظاہروں سے نمٹنے کیلئے کتنا پیسہ خرچ کرچکی ہے؟

گزشتہ 18 مہینوں میں حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج اور دھرنوں سے نمٹنے کے لیے 2اعشاریہ 7 ارب روپے خرچ کیے ہیں۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق صرف پچھلے 6 مہینوں کے دوران احتجاج سے نمٹنے پر تقریباً 1اعشاریہ 2 ارب روپے خرچ ہوئے جبکہ 1اعشاریہ 5 ارب روپے کی سرکاری و … Continue reading آپ جانتے ہیں حکومت 18 مہینوں میں پی ٹی آئی کے مظاہروں سے نمٹنے کیلئے کتنا پیسہ خرچ کرچکی ہے؟