شادی کی تقریب میں دلہن کے بنارسی بکنی پہننے کی حقیقت سامنے آگئی

حال ہی میں انٹرنیٹ پر بکنی پہنی انڈین دلہن کی تصویر اس کیپشن کے ساتھ جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی کہ دلہن نے اپنی شادی کی تقریب میں “بنارسی بکنی” میں شرکت کی، مگر کیا واقعی ایسا ہوا تھا؟ آئیے اس پر بات کرلیتے ہیں۔ وائرل تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ … Continue reading شادی کی تقریب میں دلہن کے بنارسی بکنی پہننے کی حقیقت سامنے آگئی