ٹرمپ پہلے ڈاکٹر عافیہ کو چھوڑدیں اور، حکومت کونسی شرائط پر عمران خان کی رہائی کیلئے تیار؟

وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی برائے سیاسی اموررانا ثناء اللہ نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں “جھوٹا” اور “اداروں پر حملہ کرنے والا” قرار دیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام خبر محمد مالک کے ساتھ میں … Continue reading ٹرمپ پہلے ڈاکٹر عافیہ کو چھوڑدیں اور، حکومت کونسی شرائط پر عمران خان کی رہائی کیلئے تیار؟