کیا رابی پیر زادہ نے شادی کر لی؟ تصاویر وائرل

پاکستان کی سابق گلوکارہ رابی پیرزادہ نے اپنی شادی کے حوالے سے آگاہی دی ہے، تاہم انہوں نے ابھی تک اس حوالے سے تصدیق نہیں کی، سابقہ گلوکارہ کی جانب سے چند تصاویر شیئر کی گئی ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر رابی پیرزادہ نے ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں اُنہوں … Continue reading کیا رابی پیر زادہ نے شادی کر لی؟ تصاویر وائرل