کیا جھانوی کپور بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار ہوگئیں؟

سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور نے ڈیپ فیک ویڈیوز پر بات کرتے ہوئے ایک اور تہلکہ خیز انکشاف کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ حال ہی میں بالی وڈ اداکارہ رشمیکا منڈنا، عالیہ بھٹ، کترینہ کیف اور کاجول جیسی اداکاراؤں کی ڈیپ فیک ویڈیوز نے سنسنی پھیلادی تھی جس … Continue reading کیا جھانوی کپور بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار ہوگئیں؟