کیا فیصل قریشی نے رمضان ٹرانسمیشن میں ڈارک ویب کے بارے میں بات کی تھی؟

معروف اداکار فیصل قریشی نے سوشل میڈیا پر اپنے خلاف زیر گردش پروپیگینڈا پر ردعمل دیا ہے۔ فیصل قریشی نے ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ کچھ لوگ ٹوئٹر پر بہت زیادہ شور مچارہے ہیں، جب ہم نے ڈارک ویب پر شو کیا تھا اس وقت زیادہ تر لوگوں نے ہماری تعریف کی … Continue reading کیا فیصل قریشی نے رمضان ٹرانسمیشن میں ڈارک ویب کے بارے میں بات کی تھی؟