وزیراعظم کے عہدے کا ناجائز استعمال، عمران خان اور ملک ریاض کا گٹھ جوڑ مزید بے نقاب

معروف صحافی فخر درانی نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے وزیر اعظم کے عہدے کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے ملک ریاض کا نام ای سی ایل میں ہونے کے باوجود بار بار بیرون ملک سفر کرنے میں مدد فراہم کی۔ دی کرنٹ کے مطابق فخر درانی نے اپنے … Continue reading وزیراعظم کے عہدے کا ناجائز استعمال، عمران خان اور ملک ریاض کا گٹھ جوڑ مزید بے نقاب