مودی سرکار کی بدترین تنگ نظری کے باوجود پاکستان نے درجنوں بھارتی ہندو یاتریوں کو ویزے جاری کردیے

ایک ایسے موقع پر جب بھارت پاکستان کے ساتھ تعصب کی ہر حد پار کرتے ہوئے پاکستانی ایتھیلیٹس تک کو ویزے نہیں دے رہا، پاکستان کی وسعت ظرفی کی زبردست مثال سامنے آگئی ہے۔ بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن نے مذہبی رسومات کی ادائیگی اور مقدس مقامات کی یاترا کے لیے … Continue reading مودی سرکار کی بدترین تنگ نظری کے باوجود پاکستان نے درجنوں بھارتی ہندو یاتریوں کو ویزے جاری کردیے