عالمی امداد کے باوجود طالبان حکومت افغانستان کی تعمیر نو میں مکمل ناکام، رپورٹ جاری

افغانستان میں امریکا کی امدادی کارروائیوں کے حوالے سے اسپیشل انسپیکٹر جنرل فار افغان ری کنسٹرکشن (SIGAR) کی تازہ ترین رپورٹ جاری کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق “اگست 2021 میں افغانستان سے امریکی انخلاء کے بعد سے تقریباً 3.71 بلین ڈالر کی امداد خرچ کی گئی جس میں سے 64.2 فیصد اقوام متحدہ کی ایجنسیوں UNAMA اور ورلڈ بینک … Continue reading عالمی امداد کے باوجود طالبان حکومت افغانستان کی تعمیر نو میں مکمل ناکام، رپورٹ جاری