پنجاب میں پھر دھند چھاگئی، موٹروے کون کون سے مقامات پر ٹریفک کیلئے بند؟

پنجاب کے مختلف علاقوں میں دھند نے معمولات زندگی اور سڑکوں پر ٹریفک کو شدید متاثر کر دیا ہے، اتوار اور پیر کی درمیانی رات کو لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقوں میں گہری دھند چھا گئی جس سے نقل و حمل کے نظام میں خلل پیدا ہوا۔ موٹروے ترجمان کے مطابق موٹروے ایم 2 … Continue reading پنجاب میں پھر دھند چھاگئی، موٹروے کون کون سے مقامات پر ٹریفک کیلئے بند؟