بنکرز مسماری شروع، کرم میں ہر صورت امن، مین شاہراہ کھولنے کا فیصلہ

کرم میں ہر صورت امن کا فیصلہ ہوگیا، امن جرگے میں دونوں فریقین مین شاہراہ کھولنے، بنکرز مسماری اور اسلحہ جمع کرنے پر متفق ہوگئے۔ ضلع کرم میں امن و امان کے قیام سے متعلق پشاور میں امن جرگہ منعقد ہوا، جس میں دونوں فریقین شریک ہوئے جبکہ جرگہ عمائدین نے 14 نکات پر اتفاق … Continue reading بنکرز مسماری شروع، کرم میں ہر صورت امن، مین شاہراہ کھولنے کا فیصلہ