غزہ کو ترکیہ کے ساتھ ملانے کا مطالبہ سامنے آگیا

غزہ کی پٹی کے بارے میں پے در پے بیانات سامنے آ رہے ہیں، اسی اثناء میں ترکیہ میں حزب اختلاف کی “فیوچر پارٹی” کے سربراہ سابق ترک وزیر اعظم اور وزیر خارجہ احمد داؤد اوگلو نے ایک متنازعہ بیان دے کر سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھیڑ دی۔ نیو پاتھ پارٹی کے پارلیمانی … Continue reading غزہ کو ترکیہ کے ساتھ ملانے کا مطالبہ سامنے آگیا