ٹرینوں کی روانگی میں تاخیر، کونسی ٹرین کتنی لیٹ؟
اندرون ملک دھند اور موسم کی خرابی کے باعث کراچی سے آنے اور جانے والی متعدد ریل گاڑیاں تاخیر کا شکار ہیں۔ 1۔رحمان بابا ایکسپریس (47اپ): 12:00 کے بجائے 2 گھنٹے کی تاخیر سے 02:00 بجے روانہ ہوگی۔ 2۔پاکستان ایکسپریس (45اپ): 02:00 کے بجائے 4 گھنٹے 15 منٹ کی تاخیر سے 06:15 بجے روانہ ہوگی۔ … Continue reading ٹرینوں کی روانگی میں تاخیر، کونسی ٹرین کتنی لیٹ؟
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed